• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات کے قریب ٹگ بوٹ پر میزائل حملہ، ایک شخص زخمی

متحدہ عرب امارات کے قریب ٹگ بوٹ پر میزائل حملے کی اطلاع ہے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ اماراتی شہر خورفکان کے شمال مشرق میں ٹگ بوٹ 2 میزائلوں کا نشانہ بنی۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آرگنائزیشن کے مطابق حملے سے ایک شخص زخمی ہے، ٹگ بوٹ کو نقصان پہنچا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید