• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آج تہران کا دورہ کریں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ معاہدوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

سرگئی لاوروف ایرانی حکام سے دوطرفہ امور پر مشاورت کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز منامہ میں خلیج تعاون کونسل اور روس کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات کا 9واں مشترکہ وزارتی اجلاس ہوا جہاں خلیجی ممالک نے ایران سے قرارداد 2817 پر عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔  


بین الاقوامی خبریں سے مزید