• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں جدید ٹیکس نظام: آئی ایم ایف کی دو روزہ ورکشاپ

اسلام آباد(مہتا ب حیدر) وزارتِ خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے زیرِ اہتمام ’’پاکستان میں جدید اور معاشی ترقی دوست ٹیکس نظام کے لیے اصلاحات‘‘ کے موضوع پر دو روزہ اعلیٰ سطح کی ورکشاپ 20کوشروع ہوئی جو 21 اکتوبر 2026ء کو بھی اسلام آباد میں جاری رہے گی ۔

اہم خبریں سے مزید