• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر اور واشک میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، چار دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (آن لائن)سکیورٹی فورسز نے گوادر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3دہشتگرد وںکو ہلاک کر دیا جبکہ 4دہشتگروں کو فوسرز نے گھیرے میں لے رکھا ہے ،گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام بنائی گئی، شاہراہ کے قریب بھی آپریشن جاری رہا۔
اہم خبریں سے مزید