• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ایران کے ساتھ طویل جنگی تعطل کے لیے تیار، مائیک والٹز

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں ٹرمپ کے سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ طویل جنگی تعطل کے لیے تیار ہے اور ایک سال بعد بھی تہران کے جوہری پروگرام پر معاہدہ نہ ہونے اور آبنائے ہرمز میں جنگ سے پہلے کی سطح پر جہاز رانی بحال نہ ہونے کی صورت حال برقرار رہ سکتی ہے
اہم خبریں سے مزید