• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مڈٹرم الیکشن، ریپبلکنز کیلئے مسک کا مالی تعاون جاری، مزید 77 ملین ڈالر دیدیئے

کراچی (نیوز ڈیسک) مسک کا مزید 77 ملین ڈالر کا عطیہ، انتخابی امداد 450ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔ مڈٹرم انتخابات کے دوران ریپبلکنز کی کانگریس میں برتری برقرار رکھنے کی کوششوں میں مسک سب سے بڑا مالی تعاون، زیادہ تر رقوم ٹیکساس، اوہائیو، مشی گن، آئیووا اور مین سمیت سینیٹ کے اہم اور سخت مقابلوں پر صرف کی جا رہی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید