• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے ایل پی جی کی سپلائی بحال، قیمتوں میں کمی کا امکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ایران سے پاکستان کے لیے ایل پی جی کی سپلائی بحال ہوگئی ہے جس کے بعد پاکستان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ایل پی جی ڈیلرز کے مطابق ایران بارڈر پر 16 اکتوبر سے کھڑے ایل پی جی سے لدے باؤزرز کو پاکستان لانے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد گیس کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید