• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی انڈسٹریل پارک خصوصی اقتصادی زون بن گیا، وفاق نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاق نے کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی خصوصی اقتصادی زون (SEZ) کے طور پر منظور کر لیا جبکہ پنجاب میں صنعتی اسٹیٹس کیلئے زمین کی لیز پالیسی بھی منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے صنعتی ترقی اور اقتصادی فروغ کو بڑھانے کے لئے ایک حکمت عملی کے تحت کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی خصوصی اقتصادی زون (SEZ) کے طور پر منظور کر لیا۔
اہم خبریں سے مزید