کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہےکہ خواتین کیلئے بہترین نمونہ عمل اور آئیڈیل شخصیت حضرتفاطمہ زہراؑ کی ذات ہے ، آپکی سیرت اور کردار ہی واحد ذریعہ ہے جو دنیا بھر کی خواتین کو انحراف ʼاستحصال اور گناہوں سے بچاسکتا ہے۔