• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی، پانی کے ٹینک سے نوجوان لڑکی کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن سیف المری گوٹھ میں گھرکے زیرزمین پانی کے ٹینک سےنوجوان لڑکی کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد کرلی گئی جسے قانونی کارروائی کے لیےعباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں شناخت17 سالہ نازیہ بی بی مختاراحمد کے نام سے کی گئی،پولیس کاکہنا ہے کہ ممکن ہے کہ لڑکی کسی حادثے یا پھر کمزوری کی وجہ سے چکر آنے کی وجہ سے ٹینک میں گری اورڈوبنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید