• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)قائد آباد پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم 8افغان باشندوں کو حراست میں لے کر افغان کیمپ منتقل کر دیا ، جن میں زمان خان ،شاہ زمان ،مسافر خان ،صدیق اللہ، حبیب اللہ ،عزیز اللہ ،نور اللہ اور خیر اللہ شامل ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید