• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں اتحاد اور رواداری کو فروغ دیا جائے، علامہ ساجد نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں اتحاد ، وحدت اور رواداری کو فروغ دیاجائے، ملک میں اتحاد و وحدت کی ترویج امن و آشتی کے حصول، بھائی چارے اور رواداری کے قیام اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کےلئے 25 نومبر 1994 کو مینار پاکستان لاہور میں تاریخی عظمت اسلام کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس کے مثبت اثرات بعد ازاں ملی یکجہتی کونسل ، متحدہ مجلس عمل اور وحدت فورمز کی شکل میں ملک کے طول وعرض میں نچلی سطح تک مشاہدے میں آئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید