کراچی (اسٹاف رپورٹر )بلدیہ قائم خانی کالونی میں اسنوکر کی دکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں 42 سالہ عبداللطیف ولد محمد صدیق جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔