• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن آباد، پانی کی موٹر میں بال پھنس جانے سے خاتون جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) احسن آباد اللہ بخش گوٹھ کشتی والی بلڈنگ کے قریب گھر میں پانی کی موٹر میں بال پھنسنے کے باعث 19 سالہ اشراء زوجہ محمد صورت جاں بحق ہوگئی،پولیس نے بتایا کہ خاتون گھر پر اکیلی ، موبائل فون بھی استعمال کررہی تھی اس دوران بے دھیانی میں خاتون کے بال پانی کی موٹر کے بیلٹ میں پھنس گئے،شوہر نے محلے والوں کے ساتھ مل کر خاتون کے بال کاٹ کر نکالا تاہم وہ دم توڑ چکی تھی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید