• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد کے علاقے بی ون ایریا ملک شاپ کے قریب جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے 3 افراد زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں کی شناخت 29 سالہ محمد فرقان ہاشم ولد قمر زمان اس کا بڑا بھائی 35 سالہ محمد ذیشان ہاشم اور 62 سالہ قمر زمان ولد عزیز احمد کے ناموں سے کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید