• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی جمعیت اہل حدیث، متعدد رہنما اپنے عہدوں سے مستعفی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سندھ اور کراچی کے متعدد مرکزی، صوبائی اور ضلعی ذمہ داران نے اپنے عہدوں اور بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوکر جماعت سے علیحدگی اختیار کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا،گز شتہ روز تنظیمی کنونشن میں اہلحدیث رہنما محمد اشرف قریشی نے مشترکہ اعلامیہ پڑھ کر سنایا ، جس میں ساڑھے10 سالہ جماعتی وابستگی کے خاتمے، علیحدگی کے اسباب اور آئندہ کے لائحۂ عمل سے آگاہ کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید