• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم سرکاری کالجوں کی کارکردگی کا نوٹس لیں، ارشد حسین

کراچی ( پ ر)پاکستان غریب عوام پارٹی کے چئیرمین سید ارشد حسین نے وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سندھ و کراچی کے سرکاری کالجوں کی کا کردگی کا نوٹس لیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں کے طلبہ وطالبات کے والدین سے ملاقات کے موقع پرکیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید