کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کلفٹن تین تلوار کے قریب عمارت کی آٹھویں منزل سے گر کر مزدور 30 سالہ رمیش ولد چی تنگ ہلاک ہو گیا، پولیس نے بتایا کہ متوفی کا آبائی تعلق اندرون سندھ سے بتایا جاتا ہے۔