• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIA کے 27 اے ڈیز اور 51 انسپکٹرز کی تعیناتیاں

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے حال ہی میں ٹریننگ مکمل کرنے والے رواں برس کے اوائل میں بھرتی ہوئے 27اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور 51انسپکٹرز کی ملک بھر کے مختلف سرکلز میں تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ان نئے افسران میں سات اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور 11 خواتین انسپکٹرز شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید