• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی انکوائری کے بعد وفاقی ہیلتھ سروسز ڈپارٹمنٹ میں اعلی افسر کا تبادلہ

کراچی (اسد ابن حسن) وزارت صحت کے زیلی ادارے باڑر ہیلتھ سروسز میں گزشتہ 10روز سے جاری ایف آئی اے کی انکوائری اور چھاپوں کے دوران ایک بار پھر تبدیلی سامنے آئی ہے اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ریہیبلیٹیشن میڈیسن کے اعلی افسر ڈاکٹر سید مرتضی حیدر جعفری کا فوری طور پر تبادلہ کر کے ڈائریکٹر بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید