• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس میں میڈیکل رخصت کیلئے سخت شرائط نافذ

کراچی (اسد ابن حسن) انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے تمام رینک کے اہل کاروں کے لئے میڈیکل رخصت لینے کے حوالے سے سخت شرائط کا نفاذ کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن اور ان میں تحریر کی گئی شرائط ان پولیس اہلکاروں کو میڈیکل رخصت لینے میں دشواریاں پیش آئیں گی جو اپنی من پسند پوسٹنگ یا من پسند شعبے میں تعینات نہیں رہتے اور میڈیکل رخصت پر چلے جاتے ہیں اور پھر اس رخصت کو مہینوں بڑھاتے رہتے ہیں جب تک ان کی پسندیدہ جگہ پر پوسٹنگ نہ ہو جائے۔

ملک بھر سے سے مزید