کراچی (اسد ابن حسن) وزیراعظم کی ہدایت کے تناظر میں بننے والی کمیٹی نے بلوچستان کوٹے پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان ریلویز گریڈ 11 اور 16 پر 25 بھرتیاں کرے گی۔ منسٹری آف کامرس گریڈ 4، 11، 13 اور 16 کی چار اسامیوں کے لئے بھرتیاں کرے گی۔