• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن بھون انڈیپنڈنٹ گروپ کے امجد علی شاہ سپریم کورٹ بار کے صدر منتخب

لاہور ( رپورٹ عمران احسان / کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، احسن بھون انڈیپنڈنٹ گروپ کے امیدوار سید امجد علی شاہ2076ووٹ لیکر صدر منتخب ہو گئے، پروفیشنل گروپ کے امیدوار سردار امان خان1316ووٹ حاصل کرسکے، سید امجد علی شاہ تما م 13 شہروں میں فاتح رہے جبکہ مخالف امیدوار ایک شہر میں بھی نہ جیت سکے،احسن بھون انڈیپنڈنٹ گروپ کے امیدوار عارف اعوان525 ووٹ لیکر سیکرٹری منتخب ہوگئےجبکہ پروفیشنل گروپ کے امیدوارعرفان اکرم 518 ووٹ لے سکے۔

اہم خبریں سے مزید