• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوٹلنگ اور سیاحت میں گراں قدر خدمات ارشاد بی انجم کے لیے تمغۂ امتیاز کی منظوری

اسلام آباد (زبیر قصوری) صدرِ مملکت نے ہوٹلنگ اور سیاحت کے شعبوں کی معروف شخصیت ارشاد بی انجم کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں انہیں تمغۂ امتیاز دینے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ خط جاری کرکے انہیں آگاہ کردیا ہے۔ اعزاز یومِ پاکستان کی قومی تقریبِ تقسیمِ اعزازات میں پیش کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید