کراچی (اسد ابن حسن) سندھ ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ پرویز احمد چانڈیو نے صوبے کے تمام ڈپارٹمنٹس کے اعلی افسران کو مراسلے تحریر کئے ہیں کہ صوبے کے 303اہلکار جنہوں نے دو برس ریپڈ ریسپانس فورس میں مکمل کر لئے ہیں انہیں ان کے حقیقی محکموں میں واپس بھیج دیا جائے۔