• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ڈرائیور بھرتی کرے گی، خواتین و ٹرانس جینڈر بھی شامل

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اپنے ڈونر کے احکامات کے تناظر میں بسوں کے لئے خواتین، ٹرانس جینڈر اور انٹرسیکس ڈرائیور کو بھرتی کرے گی۔ امیدوار کی بھرتی کی شرائط میں سندھ کا شناختی کارڈ، اس کا مڈل پاس ہونا، عمر 45 برس سے زائد نہ ہو اور ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ دو سال ڈرائیونگ کا تجربہ لازمی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید