کراچی (اسد ابن حسن) انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے ادارے کے نوکری سے برخاست اہلکاروں کی اپیلوں کی سنوائی کے لئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔