• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی میں روس یوکرین امن مذاکرات ہوں گے

ابوظبی ( سبط عارف ) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات کا اگلا دور رواں ماہ ابوظبی میں ہوگا۔امریکا دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کرے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید