کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے اسلام آباد زون کی عمارت میں انتہائی سیکیورٹی کے باوجود ایک پستول بلڈنگ میں لے جانے میں کامیابی اور پھر اس کو واش روم میں چھوڑنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔