دبئی ( سبط عارف ) امریکا کے مڈٹرم انتخابات میں فلسطینی حقوق کے حامی اور غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر تنقید کرنے والے متعدد امیدوار کامیابہوگئے، جس سے امریکی کانگریس میں اسرائیل کو فوجی امداد اور اسلحے کی فراہمی کی مخالفت کرنے والی آوازیں مزید مضبوط ہونے کاامکان ہے۔