دبئی ( سبط عارف ) امریکی ریاست نیویارک میں فلسطینی نژاد امریکی خاتون عبیر کواس نے ریاستی سینیٹ کے ڈسٹرکٹ 12کی نشست جیت کر تاریخ رقم کردی۔وہ نیویارک کی ریاستی مقننہ کی پہلی فلسطینی نژاد امریکی اور حجاب پہننے والی پہلی خاتون رکن بن گئی ہیں۔عبیر کواس نے تقریباً 75 فیصدووٹحاصل کیے۔