اسکاٹش پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی کی تحریک بھاری اکثریت سے مسترد کردی۔
اراکین پارلیمنٹ نے ریفارم کی جانب سے پیش تحریک کو نسل پرست، منافرت اور اسلاموفوبیا پر مبنی قرار دے دیا۔
غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ میانمار کی فوج کے زیرِ قیادت حکومت نے اِن حملوں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
قتل کی تفتیش کے سلسلے میں پولیس سنی رتولیا کی گرل فرینڈ جھانوی کے مبینہ کردار کی بھی تحقیقات کر رہی ہے، جس پر حریف بھاؤ رتولیا گینگ کے لیے مخبری کرنے کا شبہ ہے۔
44 سالہ سحرمن سلطانہ شرمی عوامی لیگ کی خواتین تنظیم جوبو مہیلا لیگ کی سابق سیکریٹری ہیں۔ انہیں 3 اکتوبر کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ غازی پور کی ویمنز سینٹرل جیل میں قید ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ ظہران ممدانی رواں ماہ صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ فٹ بال کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے، اس دوران ان کی ایڑیوں پر چوٹ آئی تھی۔
عراقی فوجداری عدالت نے 2 فرانسسیسی شہریوں کو 15، 15 سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔
کوسٹا ریکا کے حکام نے کہا کہ فرانسسکا البانیز کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں سے روابط کے باعث بین الاقوامی الرٹ جاری ہے۔
یونیورسٹی کالج لندن کے کمپیوٹر سائنس کے پروفیسر اسٹیون مرڈوک کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ریاضی کے میدان میں صلاحیتوں کو کم سمجھنے والے اب غلط ثابت ہو چکے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم دھماکا اسکول کے نزدیک ایک مکان میں ہوا۔
ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود ایرانی بندرگاہوں کے کھلے ہونے سے متعلق دعویٰ کیا تھا۔
ممبئی کے گھاٹ کوپر ریلوے اسٹیشن پر 27 سالہ نوجوان نے خاتون کو واش روم میں تشدد و زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ترک وزیرِ خارجہ نے بتایا ہے کہ اجلاس میں اس بات پر گفتگو ہوئی کہ رکن بننے کے خواہشمند ممالک کے لیے کیا طریقہ کار ہونا چاہیے۔
صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق حماس سے تھا۔
ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ یمن جنگ کے خاتمے کے لیے چین اور روس کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
انجینئر اروندن کے لیے یہ کامیابی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وہ اپنی والدہ کے طبی اخراجات کے لیے مالی وسائل کی تلاش میں تھے۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ہفتے عمان کی بندرگاہ خصب کے قریب 2 تیل بردار جہاز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔
نیتن یاہو نے نئی حکومت کی تشکیل کے لیے گادی آئزن کوٹ کو باری باری وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کی پیشکش کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔