کراچی (طاہر عزیز۔۔۔اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں جلد مستقل ڈائریکٹر جنرل کی تقرری کا امکان ، ساڑھے چار ماہ سے تعینات ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ لوکل گورنمنٹ (گریڈ21پی اے ایس) ڈاکٹر وسیم ششماد علی سے اضافی چارج واپس لے لیا جائے گا۔