• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ میں چھٹی حج کانفرنس و نمائش کا افتتاح، 150 سے زائد ممالک کے وفود شریک

جدہ(شاہد نعیم) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں چھٹی حج کانفرنس و نمائش2026جدہ سپرڈوم میں افتتاح ہو گیا۔کانفرنس کا افتتاح وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں سعودی وزراء، اعلیٰ حکام اور 150 سے زائد ممالک کے حج مشنز کے سربراہان نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ حج کانفرنس کا مقصد حجاج کرام کی خدمت کے نظام کو مزید بہتر، محفوظ اور جدید بنانا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید