• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات، اعضا عطیہ کرنے والوں کیلئے نئی سہولتوں کا اعلان

دبئی ( سبط عارف ) متحدہ عرب امارات نے انسانی زندگی بچانے کے لئے اعضا عطیہ کرنے والے افراد اور ان کے اہل خانہ کو مالی مشکلات سے محفوظ رکھنے کے لیے نئی سہولتوں کا اعلان کیا ہے۔اماراتی وزارت صحت کے مطابق ، اعضا عطیہ کرنے والوں کو علاج اور انشورنس کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس کے علاوہ صحت یابی کے دوران ملازمت سے چھٹی، سفر، رہائش اور گھر پر دیکھ بھال کے اخراجات میں بھی معاونت کی جائے گی۔

دنیا بھر سے سے مزید