• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت خلیج بنگال میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے کوازی بیلسٹک میزائل پرالے کے تجربہ کررہا ہے جس کی رینج تقریباً 150 سے 500 کلومیٹر ہوگی۔ میزائل تجربہ کے لئے فضائی اور سمندری انتباہ پر مبنی نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے تحت بھارتی ریاست اوڑیسہ کے ساحل پر فضائی اور سمندری ٹریفک سمیت کسی بھی قسم کی آمدورفت پر بدھ11نومبر کو صبح 10 بجے سے جمعرات 13 نومبر کو شام 4بجے تک پابندی نافذ رہے گی۔

دنیا بھر سے سے مزید