• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلا دیش چین سے 20 لڑاکا طیارے خریدے گا، منصوبہ منظور

لاہور(خالدمحمودخالد) بنگلا دیش کے وزیراعظم طارق الرحمن نے فضائیہ کو جدید بنانے اور ملکی فضائی دفاع مضبوط کرنے کیلئے چین سے 20جدید جے-10سی ای لڑاکا طیارے خریدنے کے 2.13 ارب ڈالر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ بنگلا دیش کے دفاعی پروگرام ’’فورسز گول 2030‘‘ کا حصہ ہے، جس کے تحت مسلح افواج بالخصوص فضائیہ کی جنگی اور دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید