• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربیلا؛ منگلا ہائیڈل سسٹم تکنیکی خرابی؛ تربیلا کے 2 یونٹ بند ہوگئے

اسلام آباد( ناصر چشتی) تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے تربیلا کے 2 یونٹ بند ہوگئے ، بجلی کی دستیابی میں کمی کے باعث جڑواں شہرو ں سمیت پنجاب اور ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ ۔ آئیسکو میں میں شارٹ فال 300 میگاواٹ سے زیادہ ہو گیا ۔ترجمان آئیسکو کے مطابق بجلی کی طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے لود مینجمنٹ کی جارہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید