ریاض (شاہد نعیم)سعودی حکام نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 11ہزار 418غیر قانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا۔ سعودی وزارت داخلہ نے5سے 11نومبر 2026کے درمیان مجموعی طور پر 6ہزار 163اقامہ قانون، 3ہزار 225بارڈر سکیورٹی اور 2 ہزار 564 لیبر قوانین کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔