• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت

ریاض (شاہد نعیم)سعودی عرب اور پاکستان سمیت18 ملکوں کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے شہر خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں مریضوں اور طبی عملے کے ارکان کی اموات ہوئی ہیں۔ اسرائیلی حملے کو بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ۔

دنیا بھر سے سے مزید