کراچی (اسد ابن حسن) سندھ ماس ٹرانسپورٹ اتھارٹی اندرون خانہ 50 ڈبل ڈیکر ڈیزل بسوں کو مخصوص روٹس پر چلانے اور مینٹیننس کا ٹھیکہ ٹرانسپورٹرز کے سپرد کرنے جا رہی تھی کہ جنگ میں گزشتہ اتوار کو شائع ہونے والی خبر کے بعدڈائریکٹر امپلیمنٹیشن اینڈ پلاننگ نے مذکورہ ٹھیکہ دینا منسوخ کر دیا ہے اور اگلے روز پیر کو منسوخی کا اشتہار شائع کروا دیا گیا۔