• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم رواداری پر بھی غزہ میں فلسطینیوں پر ظلم و جبر کی تاریک رات ہے، علامہ ساجد نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ یوم رواداری پر بھی غزہ میں فلسطینیوں پر ظلم و جبر کی تاریک رات ہے، مشرق وسطیٰ کا امن داؤ پر لگ چکا، یورپ سراپا احتجاج ہے، رواداری انسانی تقاضا اور فطرت کی پکار ہے 7دہائیاں گزرنے کے باوجود آج بھی دنیا میں رواداری کا وجود نہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید