• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) بوتراب جامع مسجد و امام بارگاہ ٹرسٹ عزیز آباد کے سکریٹری ناصر جعفری کے مطابق بوتراب ٹرسٹ کے سینئر ٹرسٹی علی اظہر جعفری کی مجلس سوئم 20نومبر جمعہ بعد نماز مغربین بوتراب امام بارگاہ میں ہو گی، سوز خوانی ابو طالب، مجلس سے سلمان حسین جلالوی خطاب کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید