• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلے گراؤنڈ اور اسکول کے لئے مختص زمین کی فروخت کے خلاف حکم امتناع حاصل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھیل کے میدان اور اسکول کے لئے مختص اراضی کی فروخت کیخلاف گندھارا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے ہائی کورٹ سے حکم امتناع حاصل کر لیا، رجسٹرار کو آپریٹو سوسائٹیز سندھ نے سیکرٹری کو آپریٹو سوسائٹیز سندھ کو اختیارات کا غلط استعمال اور دوسری سوسائٹی کی زمین پر مداخلت کرنے پر کے ڈی اے ایمپلائز کو آپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر کے خلاف کارروائی کی سفارش کر دی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید