• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی میں گھر سے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی گلا کٹی لاش ملی، خاتون سے ملنے آیا، شوہر قتل کر کے فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن سیکٹر 6ای میں گھرسے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی گلا کٹی لاش ملی ،پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول گھرمیں مقیم خاتون فوزیہ زوجہ یاسین سے ملنے آیا تھا، اسی دوران خاتون کا شوہربھی گھر پہنچ گیا، مقتول کوخاتون کا شوہر یاسین قتل کر کے فرار ہو گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید