• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکار طفیل سنجرانی کی گاڑی چوری کر لی گئی

کراچی (مطلوب حسین) نامعلوم ملزمان معروف گلوکار طفیل سنجرانی کی گاڑی سندھ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز بلدیہ کی پارکنگ سے چوری کر کے لے گئے، طفیل سنجرانی منگل کے روز اپنے طبی معائنے اور چیک اپ کے سلسلے میں پہنچے تھے، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید