• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت کے تحت کورنگی جے ایریا میں 27 ویں ہیلپ سینٹر کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت کراچی کی جانب سے کورنگی جے ایریا میں اپنے 27ویں ہیلپ سینٹر افتتاح نوید علی بیگ نے کیا ، تقریب میں معززین اور علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، نوید علی بیگ نے کہا کہ کراچی شہر میں الخدمت کی جانب سے قائم کیے گئے ہیلپ سینٹرز کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید