• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی بروہی گوٹھ، چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری علی بروہی گوٹھ ملیر میں چھری کے وار سے 40 سالہ طارق حسین ولد آدم حسین ہلاک ہوگیا ،پولیس کے مطابق مقتول کا اپنے دوست کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہوا اس دوران دوسرے دوست نے مقتول پر چھری سے وار کر کئے جس کے نتیجے میں طارق شدید زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید