• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خان نے ایم فل کے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا

پشاور (لیڈی رپورٹر) جامعہ پشاور کے اسکالر شاہد خان نے ڈاکٹر فضل ہادی کی نگرانی میں ایم فل تحقیقی مقالہ مکمل کر کے اس کا دفاع کر لیا۔ مقالے کے بیرونی ممتحن ڈاکٹر تبسم یاسین تھیں، جو باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے شعبہ باٹنی کی چیئرپرسن ہیں۔
پشاور سے مزید