• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربیا کا MiG-29 لڑاکا جنگی طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک)سربیا کی وزارت دفاع کے مطابق دارالحکومت بلغراد کے شمال مغرب میں واقع ایک کھیت میںMiG-29لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیاہے۔ طیارہ بلغراد سے تقریباً 31کلومیٹر شمال مغرب میں واقع قصبے اسٹارا پازووا کے قریب گر کر تباہ ہوا۔
دنیا بھر سے سے مزید